100

اینکر عرفان حیدر کو DHA کے مافیا کا نام لینے پر پبلک TV سے نکال دیا گیا

‏جب آپ کرپٹ اشرافیہ کا نام اپنے ٹاک شو میں لینگے تو ایسے آپ کو بغیر وجہ،بغیر نوٹس چینل سے نکالا جائے گا.پبلک نیوز نے اپنے اینکر عدنان حیدر کو ڈی ایچ اے کے ایک بہت بڑے کرپٹ شخص جس کا کٹھا چٹھا دکھانے پر ملازمت سے برطرف کردیا.گاڈ فادر اور سسلین مافیا ایسے ھوتےھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں