61

نیب نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا رانا ثناءاللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں

نیب نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

رانا ثناءاللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں

رانا ثناءاللہ کو گزشتہ برس مارچ میں عبوری ضمانت دی گئی تھی ۔نیب کی درخواست

بنچ کی عدم دستیابی کے بعد کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو سکا ۔نیب درخواست

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے ۔نیب موقف

رانا ثناءاللہ کیس میں فریقین کے دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے ۔نیب کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا

نیب نے رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں

نیب نوٹس ملنے پر رانا ثناءاللہ نے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت لی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں