43

سوبھراج ھسپتال ایک خاتون نرس کو حبس بے جا میں رکھ کر ان پر تشدد

سوبھراج ھسپتال واقعہ ھمارے معاشرے پر ایک اور سوالیہ نشان چھوڑ رھا ھے
ایک خاتون نرس کو حبس بے جا میں رکھ کر ان پر تشدد کرنا کسی بھی طرح ھمارے اسلامی فلاحی ریاست کیلے سود مند نہیں پہلے ھی دنیا میں پاکستانی قوم کو متشدد انتہاء پسندی کے حوالے سے بدنام کیا جارھا ھے متذکرہ واقعہ نے دشمنوں کے موقف کو تقویت دی اگر خاتوں نے کوئی گستاخانہ جملے ادا کیے یا کسی بھی طرح کے وہ جرم یا گناہ میں ملوث تھی تب بھی ھمارا قانون اور اسلامی معاشرے اس طرح کے سلوک کی اجازت ھرگز نہیں دے سکتا لہذا اس کی فوری مکمل تحقیقات کی جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں