99

خیبر پختون خوا سے جڑواں شہروں میں منشیات سمگل کرنے والے 2 سمگلر گرفتار

اسلام آباد:سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک اشتہاری سمیت تین منشیات سمگلر گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 5200 گرام چرس، 1100 گرام ہیرؤین، اور منشیات کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی،
ملزمان خیبر پختونخواہ سے جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کرتے تھے،گرفتار ملزمان میں غنی رحمان، محمد وارث، محمد اسد اورمحمد عرفان شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے الگ الگ تفتیش شروع کر دی گئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں