71

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنے وکیل سلمان مجاھد بلوچ کے توسط سے آج سندھ ہائیکورٹ میں نیب سے پلی بارگین کرنے والے سندھ حکومت افسران کے حوالے سے دائر کی گئ آئینی پٹیشن میں (Urgent Application) یعنی جلد سنوائ کی درخواست دائر کردی

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنے وکیل سلمان مجاھد بلوچ کے توسط سے آج سندھ ہائیکورٹ میں نیب سے پلی بارگین کرنے والے سندھ حکومت افسران کے حوالے سے دائر کی گئ آئینی پٹیشن میں (Urgent Application) یعنی جلد سنوائ کی درخواست دائر کردی ۔ اس سے پیشتر سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عدنان کریم کی جانب سے اس کیس کو سننے سے معزرت پر ملتوی کردیا گیا تھا۔ اگلے ہفتہ میں اس آئینی درخواست کی سماعت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں