89

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کا بڑا فیصلہ. طالبات اور اساتذہ کا یونیورسٹی میں محتصر کپڑے پہننے اور بناؤ سنگار پر پابندی عائد

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کا بڑا فیصلہ. طالبات اور اساتذہ کا یونیورسٹی میں محتصر کپڑے پہننے اور بناؤ سنگار پر پابندی عائد. اکیڈمک کونسل نے طلباء وطالبات کے لئے موزوں لباس پہننے کی سفارشات مرتب کرلی.طالبات کی کالے رنگ کا ڈھیلے عبایہ کیساتھ سکارف پہننا لازمی قرار. یونیورسٹی میں طالبات کی جیولری پہننے اور جینز پہننے پر بھی مکمل پابندی عائد. یونیورسٹی میں طلبہ کو مفصل تفسیر کے ساتھ قران پاک پڑھانے کی ہدایات. قران کریم کو پڑھنا اور سکھانا ہر مسلمان کی فریضہ ہے. وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر
میل اساتذہ اور طلباء کی جینز پہننے پر بھی پابندی عائد. احکامات کے خلاف ورزی پر طلبہ کی یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں