73

پولیس میں تقررو تبادلے چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کے بھائی ڈی جی آئی میر واعظ نیاز کو ایف آئی اے سے خیبر پختونخوا پولیس میں بھیج دیا گیا

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان ,,, پولیس میں تقرریاں اور تبادلے  چیف سیکرٹری  خیبر پختون خوا کے  سگے بھائی  ڈی آئی جی میر واعظ نیاز کی خدمات ایف آئی اے سے خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد  کردی گئیں چیف سیکرٹری اور ڈی آئی جی اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کے کزن ہیں   ایس ایس پی عامر عبداللہ خان نیازی کی خدمات پنجاب پولیس  سے خیبرپختونخوا پولیس کے سپرد ایس ایس پی کیپٹن ر منصور امان کی خدمات خیبرپختونخوا پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد ایس ایس پی عبدالرؤف بابر کی کی خدمات خیبرپختونخوا پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد  تعیناتی کے منتظر ایس پی  محمد بلال قیوم کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات کردیاگیا

 ایس ایس پی آغا رمضان علی کی خدمات بلوچستان پولیس سے پنجاب پولیس کے سپرد  ۔ ایس ایس پی ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کردیا گیا ایس پی سید مختیار علی شاہ کو بلوچستان پولیس سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں