70

وزیر داخلہ شیخ رشید نے خیبر پختون خوا میں وزیر اعلی کے ہمراہ امن امان کے اجلاس کی صدارت کی کسی صوبے میں یہ پہلی مرتبہ ہوا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پشاور کا دورہ کیا اور کسی صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعلی کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی یہ نیا پاکستان میں پہلی مرتبہ ہوا  اہم اجلاس سی ایم سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئ اجلاس میں صوبے کے چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی وزیر داخلہ کی امن وامان کے حوالے سے صوبے کی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا وزیر داخلہ نے کہا کہ صوبے نے امن وامان کی صورت حال میں فرنٹ لائین کا کردار ادا کیا۔
امن و امان حاصل کرنے کے لئے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کو تمام ضروری وسائل مہیا کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں