100

صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سے روک دیا گیا.

صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سے روک دیا گیا.
بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو کہا کے صوبائی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتا جس پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے یاور عباس بخاری صاحب کو اجلاس کی صدارت سے روک دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں