103

گستاخانہ فلم لیڈی آف ہیون کی سوشل میڈیا پر تشہیر کا معاملہ۔۔۔ گستاخانہ فلم لیڈی آف ہیون کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کی سماعت کل ہو گی۔ پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کروا دی۔

گستاخانہ فلم لیڈی آف ہیون کی سوشل میڈیا پر تشہیر کا معاملہ۔۔۔

گستاخانہ فلم لیڈی آف ہیون کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کی سماعت کل ہو گی۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کریں گے۔۔۔

پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کروا دی۔۔۔

پی ٹی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ 86 صفحات پر مشتمل ہے۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت پر پی ٹی اے کو سوشل میڈیا سے گستاخانہ فلم لیڈی آف ہیون سمیت تمام گستاخانہ مواد ہٹانے کا حکم دیا تھا۔۔۔

عدالت عالیہ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے متعلق دو ہفتوں کے اندر اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں