103

اسلام آباد پولیس کا نسٹ یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن 60 کچی بستیوں میں سرچ آپریشن کے دوران 13 مشکوک افراد پوچھ گچھ کے لئے تھانہ منتقل

اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کا نسٹ یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

سرچ آپریشن کے دوران 60 کچی بستیوں میں چیکنگ کی گئی

سرچ آپریشن کے دوران 13 مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لئے تھانہ منتقل کیا گیا

سرچ آپریشن کا مقصد سکیورٹی کو مزید بہتر بناناہے، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائیں گے، افضال احمد کوثر

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں