99

آزاد کشمیر میں شدید کہرے اور پھسلن کے باعث دو حادثات 7 افراد جان بحق اور سات افراد زخمی

    مظفرآباد۔
    ۔شدید کہرے اور پھسلن کے باعث دو حادثات

    ۔حادثات میں مجموعی طور پر سار افراد جان بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے

    ۔پولیس کے مطابق پہلا حادثہ د چھور میراں سے گڑھی دوپٹہ آنے والی مسافر وین کو پیش آیا جس میں تین افراد جان بحق جبکہ چار زخمی ہوئے دوسرا حادثہ ہڑیالہ گجراں سے گڑھی دوپٹہ آنے وای مسافر جیپ “سدھ پیالی” کے مقام پر پھسل کر کھائی میں جاگری ۔جس سے موقع پر ہی چار افراد جان بحق اور تین زخمی ہو گئے زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال مظفرآباد منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں