92

پولیس افسر نے ڈیوٹی کے دوران راستے میں پرس ملا پرس میں موبائل فون اور نقدی موجود تھی اے ایس آئی نے پرس کے مالک کو تلاش کرکے اس کے حوالے کردیا

اسلام اباد: : تھانہ کوہسار پولیس کے اے ایس آئی ثناءاللہ کا اچھا اقدام اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق

ڈیوٹی کے دوران ایف سکس ٹو سے راستے میں گرا ہوا ایک پرس ملا

پرس میں موبائل فون اور نقدی موجود تھی

اے ایس آئی مذکورہ نے پرس کے مالک کو تلاش کرکے اس کے حوالے کردیا

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے اے ایس آئی مذکورہ کے اقدام کو سراہتے ہوئے دس ہزار روپے اور تعریف سرٹیفیکٹ دینے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں