105

سوشل میڈیا پر فیک اکاوئنٹ کا معاملہ ، سوشل میڈیا پرفیک اکاونٹ کے حوالے سے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر فیک اکاوئنٹ کا معاملہ ، سوشل میڈیا پرفیک اکاونٹ کے حوالے سے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سوشل میڈیا پر فیک اکاوئنٹ چلانے کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا، چیرمین سینٹ نے کہا کہ آزادی رائے کا احترام کرتے ھیں۔فیک اکاوئنٹ کی آڑ میں کسی کو فیک نام سے کسی کی کردار کشی کی اجازت نہین دی جاسکتی، صادق سنجرانی نے کہا کہ
سوشل میڈیا پر غیر اسلامی مواد نشر کرنا خلاف قانون ہے، فیک اکاوئنٹ کے حوالے سے بہت جلد قانون سازی کی جائیگی اور انھیں قانون کے دائرے میں لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں