93

سسٹنٹ ایڈیٹر وائس آف امریکہ ، وسیم احمد صدیقی ، انتقال کر گئے ہیں0

سسٹنٹ ایڈیٹر وائس آف امریکہ ، وسیم احمد صدیقی ، انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بروز اتوار صبح 10 بجے مسجد عمر فاروق ، بفر زون 15 بی میں ادا کی جائے گی۔وہ اے آر وائی نیوز کی ویب سائیٹ کے سنچارج بھی رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں