91

اسلام آباد میں تھانہ کورال کے پورے عملے کو تبدیل کردیا گیا

اسلام اباد: : اسلام آباد پولیس کا شفافیت کی طرف ایک اور اقدام اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق عوامی حلقوں کی طرف سے شکایت کے پیش نظر تھانہ کورال کے پورے عملے کو تبدیل کردیا گیا

ائی جی اسلام آباد کے واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہنے والے کو تبدیل کردیا جائے گا

اسلام آباد پولیس کا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین فرض ہے اس میں کسی قسم کی کوتاہی لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں