71

ھانہ گولڑہ کے علاقے سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد

تھانہ گولڑہ کے علاقے سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہومی سائیڈ یونٹ نے لاش قبضے میں لیکر اسپتال منتقل کردی لڑکی کی ابھی تک شناخت نہیں ہوئی ہے مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا جارہا ہے ، پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں