111

جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ ڈاکٹر ماہا شاہ کہ مبینہ خودکشی کیس مرکزی ملزمان ڈی این اے کرانے سے گریزاں کردی عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی ہدایت

جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ

ڈاکٹر ماہا شاہ کہ مبینہ خودکشی کیس

مرکزی ملزمان ڈی این اے کرانے سے گریزاں

تفتیشی افسر نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

تفتیشی افسر نے ملزمان کے خلاف عدالت سے حکم جاری کرنے کی درخواست

زیر ضمانت ملزم وقار اور جنید بار بار نوٹس بھیجنے کے ڈے این اے کے لئے پیش نہیں ہوئے، رپورٹ

ملزمان کا ڈی این اے نہ ہونے کی وجہ سے حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکتا، تفتیشی افسر

عدالت ملزمان سے متعلق اپنا حکم جاری کرے، تفتیشی افسر

عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کی ہدایت

عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی ایک بار پھر مہلت

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے حتمی چالان طلب کر لیا

عدالت نے مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں