103

کراچی، اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے اہل خانہ نے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اسٹیل ٹائون کا گہرائو کرلیا ملازمین کی اہل خانہ کا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آفس میں شدید احتجاج

کراچی، اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے اہل خانہ نے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اسٹیل ٹائون کا گہرائو کرلیا ملازمین کی اہل خانہ کا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آفس میں شدید احتجاج ہمیں گھروں سے نکالنے کیلئے لیٹر یہاں نکالیں جارہے، خواتین یہاں کو کوئی لیٹر نہیں نکال رہے، انچارج ٹائون، خواتین نے انچارج ٹائون شپ اور دوسرے آفسران کو باہر نکال دیا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا عملہ خاموشی سے آفس سے باہر چلا گیا نعرے بازی کے دوران ایک عورت بے ہوش ہوگئی  بے ہوش خواتین کو ہسپتال منتقل کردیا
خواتین احتجاج کے بعد پر امن طریقے سے واپس چلی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں