113

لاہور ڈویژن کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز مالکان کے لیے بڑی خوشخبری ایل ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی چیئرمین کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی منظورہ کے بعد ایمنسٹی اسکیم عدالت میں جمع کروادی گئی

لاہور ڈویژن کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ایل ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی

چیئرمین کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کی منظورہ کے بعد ایمنسٹی اسکیم عدالت میں جمع کروادی گئی

جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں ایمنسٹی سکیم جمع کروائی گئی

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو خلاف ورزیوں پر جرمانہ کیے جائیں گے رپورٹ

جن سوسائٹیز کے مالکان موجود نہیں ان کو ایل ڈی اے تحفظ دے گا رپورٹ

لاہور ڈویژن میں منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد 365ہے رپورٹ

لاہور ڈویژن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد 576ہے رپورٹ

25ہاوسنگ سوسائٹیز سے متعلق اقدامات جاری ہیں رپورٹ

مجموعی طور پر لاہور،ننکانہ صاحب،شیخوپورہ اور قصور میں1196ہاوسنگ سوسائٹیز بنائی گئیں رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں