79

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سے ہائیکورٹ رپورٹرز کی ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سے ہائیکورٹ رپورٹرز کی ملاقات ، چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور کورٹ رپورٹنگ کے دوران ان کے ذمہ دارانہ کردار کی تعریف کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں