96

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیو لیبر سٹی کا افتتاح کردیا

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مزدوروں میں ایک ہزار 24 فلیٹوں کی مفت تقسیم

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، سعید غنی اور ناصر شاہ موجود

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شازیہ مری، جام اکرام اللہ، اویس شاہ، امتیاز شیخ، سہیل انور سیال، فرخ شاہ، نواب وسان اور ارسلان شیخ بھی موجود

نیو لیبر سٹی کے منصوبے کا آغاز صدر آصف علی زرداری نے کیا، مزید چھ ہزار فلیٹس تقسیم ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں